مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16533

باب: محرم اگر طواف کے چھ چکر لگا لے

في رجل طاف ستا

حدیث نمبر: 16533
١٦٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن (بشر) (١) (بن) (٢) منصور عن شعيب قال: سئل الحسن عن رجل طاف ستًا، (قال) (٣): يطوف طوافًا آخر.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص طواف میں چھ چکر لگائے ؟ آپ نے فرمایا کہ وہ ایک طواف اور کرے۔

حواشی
(١) في [س]: (بشير).
(٢) في [جـ]: (عن).
(٣) في [جـ]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16533
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16042»