مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16529
باب: کوئی شخص طواف میں آٹھ چکر لگا لے
في الرجل يطوف ثمانية أشواط
حدیث نمبر: 16529
١٦٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن يونس (عن) (١) الحسن قال: إذا طاف بالبيت ثمانية أشواط صلى ركعتين.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر طواف کے آٹھ چکر لگا لیے جائیں تو (بھی) دو رکعتیں ادا کی جائیں گی۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).