حدیث نمبر: 16527
١٦٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه قال: كان لا يرى بأسًا بصيد حمام الحرم إذا خرجن من الحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حرم کے کبوتر جب حرم سے باہر نکل جائیں تو ان کو شکار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔