مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16521
باب: حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
في فسخ الحج أفعله النبي ﷺ
حدیث نمبر: 16521
١٦٥٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن أفلح عن القاسم عن عائشة قالت: خرجنا مع رسول اللَّه ﷺ مهلين بالحج في أشهر الحج وأيام الحج، حتى قدمنا سرف فقال رسول اللَّه ﷺ لأصحابه: "من لم يكن منكم ساق هديًا ⦗١٢٣⦘ فأحب أن يهل من (حجه) (١) بعمرة فليفعل" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کے مہینے میں، حج کے دنوں میں حج کا احرام باندھ کر نکلے، جب ہم لوگ مقام سرف میں پہنچے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا : تم میں سے جس کے پاس ھدی کا جانور نہیں ہے اور وہ پسند کرے کہ اپنے حج کے احرام کو عمرہ میں بدل دے، تو وہ ایسا کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حجه).