مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16522
باب: حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
في فسخ الحج أفعله النبي ﷺ
حدیث نمبر: 16522
١٦٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مجاهد عن ابن عباس عن النبي ﷺ أنه قال: " (هذه) (١) عمرة استمتعنا بها، فمن لم يكن معه هدي فليحل الحل كلله، فقد دخلت العمرة في الحج إلى يوم القيامة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یہ عمرہ ہے ہم نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے، پس جن کے پاس ھدی کا جانور نہ ہو وہ پوری طرح حلال ہوجائیں (عمرہ کی طرف) بیشک قیامت تک عمرہ کو حج میں داخل کردیا گیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (هدي).