مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16517

باب: محرم اگر ازار نہ پائے

في المحرم إذا لم يجد (إزاره)

حدیث نمبر: 16517
١٦٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: لا بأس أن يلبس المحرم سراويل إذا لم يجد إزارًا، (ولا) (٢) بأس أن يلبس خفين إذا لم يجد نعلين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر محرم کے پاس ازار نہ ہو تو وہ شلوار پہن لے اور اگر جوتے نہ ہوں تو وہ موزے پہن لے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (فلا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16517
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16026»