مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16516

باب: محرم اگر ازار نہ پائے

في المحرم إذا لم يجد (إزاره)

حدیث نمبر: 16516
١٦٥١٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن (بكر) (١) قال: إذا لم يجد المحرم إزارًا فليلبس سراويل] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بکر فرماتے ہیں کہ محرم کے پاس اگر ازار نہ ہو تو وہ شلوار پہن لے۔

حواشی
(١) في [ب]: (بكرة)، وفي [س، ط]: (بكير).
(٢) سقط الخبر من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16516
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16025»