مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16494

باب: جو حضرات پیدل چل کرحج کرنے کو پسند فرماتے ہیں

من كان يحب المشي ويحج ماشيا

حدیث نمبر: 16494
١٦٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عثمان بن حكيم قال: رأيت نافع بن جبير يقضي مناسكه على رجليه ويعرِّف على رجليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو دیکھا آپ نے تمام مناسک حج پیدل چل کر کیے اور عرفات میں قیام بھی پیدل چل کر فرمایا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16494
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16005»