مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16495

باب: جو حضرات پیدل چل کرحج کرنے کو پسند فرماتے ہیں

من كان يحب المشي ويحج ماشيا

حدیث نمبر: 16495
١٦٤٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن عبد الملك قال: حججت مع سعيد بن جبير ماشيًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ پیدل چل کر حج کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16495
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16417، ترقيم محمد عوامة: 16006»