مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16493

باب: جو حضرات پیدل چل کرحج کرنے کو پسند فرماتے ہیں

من كان يحب المشي ويحج ماشيا

حدیث نمبر: 16493
١٦٤٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن أبيه قال: حج الحسين بن علي ماشيًا ونجائبه تقاد إلى جنبه، قال حفص: أحسبه قال: عشرًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے چل کر حج کیا اور اونٹ ان کے پہلو میں چل رہا تھا، حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ دس مرتبہ فرمایا۔

حواشی
(١) منقطع؛ أبو جعفر لم يسمع من الحسين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16493
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: رواه الطبراني بإسناد منقطع . »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2844، ترقيم محمد عوامة: 16004»