مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16492
باب: جو حضرات پیدل چل کرحج کرنے کو پسند فرماتے ہیں
من كان يحب المشي ويحج ماشيا
حدیث نمبر: 16492
١٦٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن (أبي) (١) نجيح عن مجاهد أن إبراهيم وإسماعيل حجا وهما ماشيان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ ابراہیم اور اسماعیل نے پیدل چل کر حج فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ].