حدیث نمبر: 16475
١٦٤٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين قال: سألت مجاهدًا عما يقتلون في الحرم، فقال: الحية ويرمي الغراب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ محرم کن چیزوں کو مار سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا سانپ اور کوے کو مار سکتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16475
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16475، ترقيم محمد عوامة 15986)