مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يقدم من مكة معتمرا يوم عرفة باب: کوئی شخص عرفات والے دن مکہ عمرہ کرنے کے لیے آئے
حدیث نمبر: 16450
١٦٤٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء (قال: لا بأس) (١) به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) تكرر في: [ط].