مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16449

باب: کوئی شخص عرفات والے دن مکہ عمرہ کرنے کے لیے آئے

في الرجل يقدم من مكة معتمرا يوم عرفة

حدیث نمبر: 16449
١٦٤٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن الحسن بن مسلم عن طاوس في الرجل يقدم مكة يوم عرفة معتمرا فيطوف بالبيت ويسعى بين الصفا والمروة، قال: لا يأت النساء والناس وقوف بعرفة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو وقوف عرفہ کے دن عمرہ کرنے آئے، وہ طواف کرے اور صفا ومروہ کی سعی کرے، عورتوں کے پاس نہ آئے اس حال میں کہ لوگ عرفہ میں ٹھہرے ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16449
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14719، ترقيم محمد عوامة: 15961»