مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16451
باب: محرم خاتون کا شلوار اور موزے پہننا
في المحرمة تلبس السراويل والخفين
حدیث نمبر: 16451
١٦٤٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: تلبس المحرمة الخفين والسراويل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم خاتون شلوار اور موزے پہنے گی۔