مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16440

باب: آدمی پر کب حج فرض ہوتا ہے؟

متى يجب على الرجل الحج؟

حدیث نمبر: 16440
١٦٤٤٠ - وقال ابن عباس: من وجد سعة ولم يحل بينه (وبينه) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ (مراد وہ شخص ہے) جو گنجائش پائے اور اس کے اور حج کے درمیان کوئی چیز (رکاوٹ) حائل نہ ہو۔

حواشی
(١) في [ط]: (بينه) بدون (و).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16440
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16440، ترقيم محمد عوامة ---)