مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16439
باب: آدمی پر کب حج فرض ہوتا ہے؟
متى يجب على الرجل الحج؟
حدیث نمبر: 16439
١٦٤٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن عطاء قال: قال عمر: ﴿مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا﴾ قال: زاد وراحلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلًا } کے متعلق فرماتے ہیں کہ زاد راہ اور سواری مراد ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ عطاء لم يدرك عمر.