مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16441
باب: آدمی پر کب حج فرض ہوتا ہے؟
متى يجب على الرجل الحج؟
حدیث نمبر: 16441
١٦٤٤١ - وقال عطاء: سبيلا: (كما) (١) قال اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء نے فرمایا کہ سبیلا (راستہ) ویسا ہی ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (لهما).