حدیث نمبر: 16436
١٦٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن الحسن عن النبي ﷺ قال: "الزاد والراحلة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زاد راہ اور سواری والے پر حج فرض ہے۔
١٦٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن الحسن عن النبي ﷺ قال: "الزاد والراحلة" (١).حسن سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زاد راہ اور سواری والے پر حج فرض ہے۔