مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16437
باب: آدمی پر کب حج فرض ہوتا ہے؟
متى يجب على الرجل الحج؟
حدیث نمبر: 16437
١٦٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن عن النبي ﷺ بمثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح مروی ہے۔