مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16428
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے
من كان لا يرى على أهل مكة متعة
حدیث نمبر: 16428
١٦٤٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه قال: المتعة للناس أجمعين إلا أهل مكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مکہ والوں کے علاوہ تمام لوگوں کے لیے تمتع ہے۔