مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16429

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے

من كان لا يرى على أهل مكة متعة

حدیث نمبر: 16429
١٦٤٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: ليس على أهل مكة متعة ولا إحصار، إنما (يبقون) (١) حتى (يقضوا) (٢) (حجتهم) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع اور احصار نہیں ہے، بیشک وہ ٹھہرے رہیں گے حتی کہ وہ اپنا حج مکمل کرلیں۔

حواشی
(١) في [ب، هـ]: (يتعشون)، وفي الدر المنثور (١/ ٢١٧): (يغشون).
(٢) في [أ، ب، ز، س، هـ]: (يقضون).
(٣) في [أ، ط]: (حجهم)، وفي [س، ط، هـ]: (حجتهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16429
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15944»