مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16427

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے

من كان لا يرى على أهل مكة متعة

حدیث نمبر: 16427
١٦٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب الموصلي عن جعفر بن برقان عن ميمون قال: ليس على أهل مكة ولا من (توطن) (١) مكة متعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر اور اس پر جو مکہ میں مستقل سکونت اختیار کر لے تمتع نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (نظر إلى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16427
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15942»