مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16426

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے

من كان لا يرى على أهل مكة متعة

حدیث نمبر: 16426
١٦٤٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن هشام بن حجير عن طاوس قال: ليس على أهل مكة متعة، ثم قرأ: ﴿ذَلِكَ لِمَنْ لَمْ يَكُنْ أَهْلُهُ حَاضِرِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ﴾ [البقرة: ١٩٦]، فإن فعلوا ثم حجوا فعليهم مثل ما على الناس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے، پھر آپ نے قرآن پاک کی آیت تلاوت فرمائی { ذٰلِکَ لِمَنْ لَّمْ یَکُنْ اَھْلُہٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ } پس اگر وہ ایسا کریں پھر وہ حج کریں تو ان پر وہی ہے جو لوگوں پر ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16426
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16425، 16431، ترقيم محمد عوامة: 15941»