مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16425

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے

من كان لا يرى على أهل مكة متعة

حدیث نمبر: 16425
١٦٤٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن هشام عن أبيه قال: ليس على أهل مكة متعة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16425
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16427، ترقيم محمد عوامة: 15940»