مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16420
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر عمرہ نہیں ہے
من قال: ليس على أهل مكة عمرة
حدیث نمبر: 16420
١٦٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على أهل مكة عمرة، قال ابن عباس: أنتم يَا أهل مكة لا عمرة لكم إنما عمرتكم الطواف (بالبيت) (١)، فمن جعل بينه وبين الحرم بطن الوادي فلا يدخل مكة إلا بإحرام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ والوں پر عمرہ نہیں ہے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اے مکہ والو ! تم پر عمرہ نہیں ہے، بیشک تمہارا عمرہ تو بیت اللہ کا طواف ہے، پس جو شخص اپنے اور حرم کے درمیان بطن وادی کو کر لے وہ احرام کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخل نہ ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بغسل).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.