مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16421

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر عمرہ نہیں ہے

من قال: ليس على أهل مكة عمرة

حدیث نمبر: 16421
١٦٤٢١ - فقال: فقلت لعطاء: يريد ابن عباس (الوادي) (١) من الحل؟ قال: بطن (الوادي) (٢) من الحل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی مراد یہ ہے کہ وادی حل میں سے ہے ؟ آپ نے فرمایا بطن وادی حل ہی میں سے ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (وادي)، وكذلك في [أ، ب، جـ].
(٢) في [ز]: (وادي)، وكذلك في [أ، ب، جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16421
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16421، ترقيم محمد عوامة ---)