مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16419

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر عمرہ نہیں ہے

من قال: ليس على أهل مكة عمرة

حدیث نمبر: 16419
١٦٤١٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على أهل مكة عمرة، إنما يعتمر من زار البيت ليطوف به، وأهل مكة يطوفون متى شاؤوا] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ والوں پر عمرہ نہیں ہے، عمرہ تو وہ کرتا ہے جو بیت اللہ کا طواف کرنے کے لیے اس کی زیارت کرے، اور مکہ مکرمہ والے تو جب چاہیں طواف کرسکتے ہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16419
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15936»