مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16418
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر عمرہ نہیں ہے
من قال: ليس على أهل مكة عمرة
حدیث نمبر: 16418
١٦٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن عثمان عن عطاء قال: ليس على أهل مكة عمرة، إنما يعتمر من زار البيت (ليطوف) (١) به وأهل مكة يطوفون متى شاؤوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ کے رہنے والوں پر عمرہ نہیں ہے عمرہ تو وہ کرتا ہے جو بیت اللہ کی زیارت اور اس کا طواف کرنے کا خواہشمند ہو، اور مکہ مکرمہ والے تو جب چاہیں طواف کرسکتے ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (لا طوف).