مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16386

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے

من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟

حدیث نمبر: 16386
١٦٣٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: إن شاء قيامًا وإن شاء باركة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو کھڑا کر کے ذبح کرلو اور اگر چاہو تو بٹھا کر ذبح کرلو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16386
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15903»