مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16385

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے

من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟

حدیث نمبر: 16385
١٦٣٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن نافع (بن عمر عن عمرو) (١) بن دينار قال: رأيت ابن عمر بعد ما كبُر ينحرها باركة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عمر رسیدہ ہونے کے بعد اونٹ کو بٹھا کر ذبح کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16385
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16393، ترقيم محمد عوامة: 15902»