مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16387

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے

من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟

حدیث نمبر: 16387
١٦٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح عن القاسم أنه نحرها وهي قائمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم نے اونٹ کو کھڑا کر کے ذبح فرمایا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16387
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15904»