مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16384

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے

من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟

حدیث نمبر: 16384
١٦٣٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد) (١) اللَّه بن موسى عن عثمان عن مجاهد في قوله تعالى: ﴿وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ﴾ [الحج: ٣٦]، قال: إذا نحرها قيامًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ الْبُدْنَ جَعَلْنٰھَا لَکُمْ مِّنْ شَعَآئِرِ اللّٰہِ لَکُمْ فِیْھَا خَیْرٌ فَاذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلَیْھَا صَوَآفَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے ذبح کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عبد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16384
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15901»