مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16380
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
حدیث نمبر: 16380
١٦٣٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ الصواف سے مراد جو چار ٹانگوں پر کھڑا ہو اور صوافن سے مراد وہ جانور جو تین ٹانگوں پر کھڑا ہو۔