مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16381

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے

من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟

حدیث نمبر: 16381
١٦٣٨١ - (و) (١) عن ليث (عن) (٢) مجاهد قالا: الصواف على أربعة، والصوافن على ثلاثة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صواف وہ ہے جو چار ٹانگوں پر کھڑا ہو اور صوافن وہ جو تین ٹانگوں پر کھڑا ہو۔

حواشی
(١) سقطت (الواو) من: [س، هـ].
(٢) في [هـ]: (واو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16381
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16381، ترقيم محمد عوامة ---)