مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16379

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے

من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟

حدیث نمبر: 16379
١٦٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة قال: كان أبي ينحر بدنته وهي قائمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد اونٹنی کو کھڑا کر کے نحر فرماتے ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16379
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1474، ترقيم محمد عوامة: 15897»