مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في قوله (تعالى): ﴿سواء العاكف فيه والباد﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 16360
١٦٣٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: أهل مكة وغيرهم في المنازل سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ والے اور دوسرے لوگ مرتبہ میں برابر ہیں۔