مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16359

باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿سواء العاكف فيه والباد﴾

حدیث نمبر: 16359
١٦٣٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد اللَّه بن مسلم عن سعيد بن جبير في قوله: ﴿سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ﴾ [الحج: ٢٥]، قال: خلق اللَّه فيه سواء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر قرآن پاک کی آیت { سَوَآئَ نِ الْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس میں سب کو برابر پیدا فرمایا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16359
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15879»