حدیث نمبر: 16359
١٦٣٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد اللَّه بن مسلم عن سعيد بن جبير في قوله: ﴿سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ﴾ [الحج: ٢٥]، قال: خلق اللَّه فيه سواء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب قرآن پاک کی آیت { سَوَآئَ نِ الْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس میں سب کو برابر پیدا فرمایا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16359
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16359، ترقيم محمد عوامة 15879)