مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16358
باب: محرم جُوْں کو اگر مار دے
في القملة يقتلها المحرم
حدیث نمبر: 16358
١٦٣٥٨ - قال: سمعت ابن (عمر، وسئل) (١) عن المحرم يقتل القملة، قال: يتصدق بكسرة أو بقبضة من طعام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حر بن صیاح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا، جب ان سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر جوں مار دے؟ تو آپ نے فرمایا روٹی کا ٹکڑا یا مٹھی بھر کھانا صدقہ کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمرو سئل).