حدیث نمبر: 16308
١٦٣٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عاصم قال: حدثني من سمع ابن عمرو هو بمنى، وتلا هذه الآية: ﴿فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ﴾ [الحج: ٣٦]، قال: قال لغلام له معه: هذا القانع الذي يقنع بما آتيته (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما منیٰ میں اس آیت کی تلاوت فرما رہے تھے کہ { فَکُلُوْا مِنْھَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ } پھر اپنے غلام کے بارے میں کہا کہ یہ قانع ہے جو اس کے پاس آتا ہے اس پر قناعت کرتا ہے (سوال نہیں کرتا) ۔

حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام شيخ عاصم.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16308
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16308، ترقيم محمد عوامة 15831)