مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16309

باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَکُلُوْا مِنْھَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿فكلوا منها وأطعموا القانع﴾

حدیث نمبر: 16309
١٦٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن خصيف عن مجاهد قال: القانع: [أهل مكة، والمعتر: الذي يعتريك فيسألك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قانع سے مراد مکہ مکرمہ والے ہیں اور المعتر سے مراد وہ شخص جو (محتاجی میں) سوال کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16309
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15832»