مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16301
باب: جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
حدیث نمبر: 16301
١٦٣٠١ - (١) قال: وحدثني يعلى بن حكيم أن سعيد بن جبير قدم مكة ليلًا (وطاف) (٢) (فما علمنا به) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یعلی بن حکیم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رات کو مکہ تشریف لائے اور طواف فرمایا، پس ہمیں نہیں معلوم تھا اس کے متعلق۔
حواشی
(١) في [س، ف]: زيادة (حدثنا أبو بكر)، والقائل هو حميد الطويل.
(٢) في [ب، جـ]: (فطاف)، وكذا في [ط].
(٣) في [س، ط]: (وما علمنا به)، وفي [ب]: (في علمانه).