مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16300
باب: جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
حدیث نمبر: 16300
١٦٣٠٠ - فسألت القاسم وعطاء عن ذلك فلم (يريا) (١) به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت قاسم اور حضرت عطاء سے اس کے متعلق دریافت کیا تو ان دونوں حضرات نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (لم ير به).