مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16302
باب: جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
حدیث نمبر: 16302
١٦٣٠٢ - وفعل ذلك عمر بن عبد العزيز.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عمر بن عبد العزیز نے بھی اسی طرح کیا۔