مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16294

باب: جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے

من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟

حدیث نمبر: 16294
١٦٢٩٤ - [[حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن علقمة أنه دخل مكة ليلًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16294
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15819»