مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16293

باب: جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے

من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟

حدیث نمبر: 16293
١٦٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن إبراهيم قال: كانوا يحبون أن يخرجوا من الكوفة ليلًا وأن يدخلوا مكة نهارًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ (ہمارے) اسلاف اس بات کو پسند فرماتے تھے رات کے وقت کوفہ سے نکلا جائے اور دن کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوا جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16293
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15818»