مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16295
باب: جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
حدیث نمبر: 16295
١٦٢٩٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حصين عن سالم أنه دخل مكة ليلًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، س، ط، هـ].