مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16264
باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
فيما تشد إليه الرحال
حدیث نمبر: 16264
١٦٢٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ليث عن (شهر) (١) عن أبي سعيد الخدري قال: لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: المسجد الحرام ومسجد النبي ومسجد الأقصى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تین مساجد کے علاوہ (ثواب کی نیت سے) سفر نہیں کیا جائے گا، مسجد حرام ‘ مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ ۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (مسهر)، وسقط من: [ز].