مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16263
باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
فيما تشد إليه الرحال
حدیث نمبر: 16263
١٦٢٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن سعيد قال: بينا عمر يعرض (إبل) (١) الصدقة إذ أقبل راكبان، فقال: من أين؟ فقالا (٢): من بيت المقدس، فعلاهما عمر بالدرة (و) (٣) قال: حج كحج البيت (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر صدقہ کے اونٹوں کا معائنہ فرما رہے تھے، ان کے سامنے دو سوار آئے تو آپ نے پوچھا تم کہاں سے ہو ؟ انہوں نے عرض کیا کہ بیت المقدس سے، آپ نے اپنا درہ ان پر بلند کیا (اور انہیں مارا) اور فرمایا : کیا بیت اللہ کے حج کی طرح (اس کا بھی) حج ؟ ! (یعنی آپ نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا) ۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أهل).
(٢) في [ط]: (فقال: لا).
(٣) سقط من: [هـ].